بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 محرم 1448ھ 11 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

وتر کی قضا بھی ضروری ہے


سوال

میری کل عشاء کی نماز قضا ہوئی ، تو اب میں چار فرض کے ساتھ تین وتر بھی ادا کروں؟

جواب

جی! وتر کی نماز واجب ہے،اس لیےعشاء کی قضا کے ساتھ وتر کی قضا بھی ضروری ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909201972

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں