بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 صفر 1448ھ 03 اگست 2026 ء
وتر کی نماز چھوٹ گئی، کیا اس کی قضا لازم ہے؟
صورتِ مسئولہ میں قضا لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144012201022
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔