بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
25 محرم 1448ھ 11 جولائی 2026 ء
کیا وتر کے بعد بھی قضا نماز پڑھ سکتے ہیں یا وتر کے بعد قضا نماز کا کیا حکم ہے ؟
جی ہاں! وتر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144001200051
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔