بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ولادت والے گھر میں میت کو غسل دینے کا حکم


سوال

جس گھر میں کسی بچی یا بچے کی پیدائش ہوئی ہو تو کیا وہاں پر کسی میت کو غسل دیا جا سکتا ہے ؟

جواب

جس گھر میں کسی بچے یا بچی کی پیدائش ہوئی ہو،  اس گھر میں کسی میت کو غسل دینے میں شرعًا کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210201393

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں