بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

وائی فائی ہیک کرکے نیٹ چلانا


سوال

وائی فائی ہیکر سے وائی فائی ہیک کرکے نیٹ چلانا کیسا ہے؟

جواب

کسی کا وائی  فائی ہیک کرکےاس کی جازت کے بغیر اسے خود استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200923

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں