بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

والد کے انتقال کے بعد وراثت کا حق دار کون ؟


سوال

باپ کے انتقال کے بعد اس کی وراثت کس کی ہوگی؟

جواب

والد کے انتقال کے بعد ان کا ترکہ ان کے شرعی ورثاء کو ملے گا، مثلاً ان کی اولاد ہے تو اولاد، نیز بیوہ ، اور والدین زندہ ہوں تو وہ بھی ان کے ترکے میں حق دار ہوں گے۔

شرعی ورثاء  اور ان کے   حصص معلوم کرنے کے   لیے آپ ورثاء کی تفصیل لکھ کر دریافت کرسکتے ہیں۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201751

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں