بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا سال


سوال

حضورصلی اللہ علیہ و سلم کی ولادت کے سال کو کون سا سال کہا جاتا ہے؟

جواب

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی  ولادت با سعادت کے سال کو ’’عام الفیل‘‘ کہاجاتاہے۔آنحضرت ﷺکی ولادت باسعادت واقعہ فیل کے  پچاس یا پچپن روز کے بعد ہوئی ہے۔

سیرت المصطفی ﷺ، از مولانا محمد ادریس کاندہلویؒ، 1/52، ط:کتب خانہ مظہری۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144403100758

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں