بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

"یا مرید" کا وظیفہ پڑھنے کا حکم


سوال

''یا مرید'' کا وظیفہ پڑھنا جائز ہے؟

جواب

اگر اللہ تبارک وتعالی سے حاجت روائی مقصد ہو تو جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144205201200

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں