بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مشکلات کے حل کے لیے عمل


سوال

سخت مشکلات سے نکلنے کا کوئی وظیفہ بتائیں!

جواب

تہجد کے وقت صلاۃ الحاجت پڑھ کر  گڑ گڑا کر دعا کا اہتمام کریں ان شاء اللہ چند ہی دن میں خود اچھا اثر دیکھیں گے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144210200966

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں