بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ربیع الاول 1448ھ 22 اگست 2026 ء

دارالافتاء

 

نظرِ بد سے حفاظت کا وظیفہ


سوال

نظر لگ جانے پر پڑھنے کی مسنون دعا اور وظیفہ بتا دیں!

جواب

معوذتین (قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَق، اور  قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاس)  صبح وشام تین تین مرتبہ پڑھیں،  نیز دو  مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر دونوں سورتیں پڑھ کر پورے جسم پر دم کریں۔ فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144209201540

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں