بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نوکری کے لیے وظیفہ


سوال

 ایک سال سے نوکری تلاش کر رہا ہوں۔ کوئی آسان وظیفہ بتائیں کہ  نوکری  مل  جائے!

جواب

ہر فرض نماز کے بعد 21  مرتبہ یہ پڑھا کریں:

"يَا عَزِيزُ انِّي مَغلُوبٌ فَانتَصِرْ."

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144209201129

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں