بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آنکھ کے دانے کے لیے وظیفہ


سوال

 میری آنکھ میں گوہانجنی یا دانہ ہے،  جو صحیح نہیں ہورہا،  کوئی دعا بتادیں!

جواب

ہر فرض نماز کے بعد گیارہ مرتبہ سورۃ ق کی آیت:’’ فَكَشَفْنَا عَنْكَ غِطَاءَك فَبَصَرُكَ الْيَوْمَ حَدِيْد‘‘اور گیارہ مرتبہ ’’ يَا نُورُ‘‘اور گیارہ مرتبہ: ’’فَجَعَلْنٰهُ سَمِيْعًا بَصِيْرًا‘‘پڑھ کر انگلیوں پر دَم کرکے آنکھوں پر ملا کریں۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144209200371

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں