بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حق کے حصول کے لیے وظیفہ


سوال

میرے دادا اور میرے بڑے  چچا اور بڑی چچی،  ہمیں ہمارا حق نہیں دیتے،  کوئي  وظیفہ بتائیں جس کے پڑھنے سے جلد سے جلد ہمیں ہمارا حق وہ لوگ خود ہی بلاکر دے دیں!

جواب

ہر فرض نماز کے بعد اکیس مرتبہ یہ کلمات پڑھ لیا کریں:

"يَا عَزِيزُ إِنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِر "

فقط والله اعلم 


فتوی نمبر : 144111201059

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں