بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 ذو الحجة 1445ھ 23 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

وظائف پڑھنے کی عام اجازت


سوال

میں نے آپ کی ویب سائٹ پر ایک سوال پڑھاتھا جس میں کاروبار میں برکت کا وظیفہ پوچھا گیا تھا۔۔۔ کیا یہ وظیفہ کوئی بھی پڑھ سکتا ہے؟

جواب

جی ہاں، اس طرح کے وظائف عام ہوتے ہیں ،کسی فرد کے ساتھ تخصیص نہیں ہوتی، ہرشخص پڑھ سکتا ہے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143604200039

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں