بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

واٹس ایپ گروپ میں سلام کا جواب دینے کا حکم


سوال

واٹس اپ  گروپ میں سلام کاجواب دینا واجب ہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ  مسئوله ميں واٹس ايپ گروپ یاکسی بھی تحریر  ميں سلام كا جواب زبان سے دينا تو  واجب هے،  تحريری طور پر  واجب نہیں ہے، البتہ مستحب  ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(قوله: و يجبّ رد جواب كتاب التحية)؛ لأن الكتاب من الغائب بمنزلة الخطاب من الحاضر مجتبى والناس عنه غافلون ط. أقول: المتبادر من هذا أن المراد رد سلام الكتاب لا رد الكتاب. لكن في الجامع الصغير للسيوطي رد جواب الكتاب حق كرد السلام قال شارحه المناوي: أي إذا كتب لك رجل بالسلام في كتاب ووصل إليك وجب عليك الرد باللفظ أو بالمراسلة وبه صرح جمع شافعية؛ وهو مذهب ابن عباس وقال النووي: ولو أتاه شخص بسلام من شخص أي في ورقة وجب الرد فورا؛ ويستحب أن يرد على المبلغ كما أخرجه النسائي."

(کتاب الحظر و الاباحة ، فصل فی البیع جلد 6 ص: 415 ط: دارالفکر)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144412101449

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں