بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وردہ نام رکھنا


سوال

"وردہ"  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"وردہ"  کے معنی گلاب کے پھول کے آتے ہیں، اور یہ بچی کے نام کے طور پر مستعمل ہے، لہٰذا بچی کا نام  "وردہ" رکھنا درست ہے۔

الوَرْدَةُ : (معجم الوسيط) : 

 "الوَرْدَةُ اسم المرَّة . الوَرْدَةُ واحدةُ الورد . الوَرْدَةُ مؤنَّثُ الوَرْد . 

 وعَشِيَّةٌ وَرْدَةٌ : إِذا احمرَّ أُفُقُها عند غروب الشمس، وكذلك عند طلوعها، وذلك علامةُ الجَدْب . "

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200289

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں