بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وقت سے پہلے غلطی سے افطار کرنے کا حکم


سوال

مجھے لگا کہ اذان ہو رہی ہے، میں نے ‏غلطی سے 2 منٹ پہلے روزہ کھول لیا، اب اس بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب

اگر آپ نے افطار کے معیاری وقت سے دو منٹ پہلے غلطی سے روزہ افطار کرلیا تو آپ کے ذمہ ایک روزے  کی قضا کرنا لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202600

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں