بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

وقت سے پہلے صف میں کھڑے ہوکر نماز کا انتظار کرنا


سوال

نماز پڑھنے میں چند منٹ باقی ہوں اور مقتدی باہر سے آکر کھڑا ہوجائے اور نماز کا انتظار کرتا رہے، کیا ایسا کرنا درست ہے؟

جواب

نماز کا انتظار کھڑے کھڑے  نہ کیاجائے، بلکہ جب اقامت شروع ہو، تب کھڑا ہونا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200510

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں