بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جمادى الاخرى 1446ھ 14 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

واقعہ کربلا میں غلطی یزید کی تھی یا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی؟


سوال

واقعہ کربلا میں غلطی یزید کی تھی یا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی؟

جواب

یزید کے متعلق اہل سنت کا موقف یہ ہے کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ حق پر تھے، یزید حق پر نہ تھا، مزید تفصیل کے لیے حکیم الاسلام قاری محمد طیب رحمہ اللہ کی کتاب''شہیدکربلااور یزید'' نیز مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی کتاب ''شہیدِ کربلا'' کا مطالعہ فرمائیں۔

واضح رہے کہ یہ سوال قبر اور حشر میں نہیں ہو گا، اس لیے غیر ضروری چیزوں میں قیمتی وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405100729

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں