کربلا سے متعلق واقعات پڑھنے کے لیے کون سی کتاب مفید ہے، راہ نمائی فرمائیں؟
واقعہ کربلا کے حوالے سے اچھی اور مفید کتابیں مندرجہ ذیل ہیں:
1- حکیم الاسلام قاری محمد طیب رحمہ اللہ کی کتاب "شہیدکربلااور یزید"۔2- مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی کتاب "شہیدِ کربلا" ۔
3- مولانا عبدالرشید نعمانی رحمہ اللہ کی کتاب "یزید کی شخصیت"۔4- قاضی اطہر مبارک پوری رحمہ اللہ کی کتاب"سیدنا علی و حسین رضی اللہ عنہما" ملاحظہ فرمائیں ۔واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144501100506
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن