بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شوال 1445ھ 17 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

واقعہ کربلا کی تفصیل کے لیے کتابوں کی راہ نمائی


سوال

واقعہ کربلا کے بارے مفصل کوئی کتاب ہو  تو  راہ نمائی فرمادیں!

جواب

حضرت حسین اور اہلِ بیت اور واقعہ کربلا کے حوالے سے  اچھی اور مفید کتابیں مندرجہ ذیل ہیں:

1- حکیم الاسلام قاری محمد طیب رحمہ اللہ کی کتاب "شہیدکربلااور یزید"۔ 

2- مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی کتاب "شہیدِ کربلا"  ۔

3-  مولانا عبدالرشید نعمانی رحمہ اللہ کی کتاب "یزید کی شخصیت"۔

4- قاضی اطہر مبارک پوری رحمہ اللہ کی کتاب"سیدنا علی و حسین رضی اللہ عنہما"  ملاحظہ فرمائیے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212202332

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں