بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ولیمہ کی تاخیر کب تک


سوال

میری شادی کو 9 ماہ ہوگئے اور میں نے ولیمہ نہیں کیا، اب شرعی رہنمائی درکار ہے۔

جواب

مسنون ولیمہ رخصتی کے بعد تین دن تک تاخیر کرنے کی گنجائش ہے، لہذا نو مہینے کی تاخیر کے بعد مسنون ولیمہ نہیں کیا جاسکتا۔

الفتاوى الهندية (5 / 343):
ولا بأس بأن يدعو يومئذ من الغد وبعد الغد، ثم ينقطع العرس والوليمة، كذا في الظهيرية.


فتوی نمبر : 144108200278

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں