بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

والدہ کے انتقال کی صورت میں بیٹے اور بیٹیوں کے درمیان ترکہ کی تقسیم کا طریقہ


سوال

والدہ کے انتقال کے بعد ان کی وراثت کیسے تقسیم ہوگی، یعنی لڑکوں کو لڑکیوں سے ڈبل یا سب کو برابر برابر؟

جواب

والدہ کے انتقال کی صورت میں ان کے ترکہ میں سے ان کے بیٹوں کو بیٹیوں کے مقابلہ میں دوگنا (ڈبل) حصہ ملے گا۔

باقی مکمل حکم جاننے کے لیے مرحومہ کے ورثاء کی مکمل تفصیل ارسال کر کے سوال بھیجیے! فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201058

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں