بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

والد اور والدہ کی طرف سے قربانی کرنا


سوال

میں مویشی منڈی اس نیت سے گیا کہ ایک جانور خرید  کر اس میں اپنا اور اپنی بیوی کا حصہ ڈالوں.

اب منڈی میں مجھے اسی رقم میں ایک صحت مند جانور ملا. تو کیا اب میں اس جانور میں اپنےوالد اور مرحومہ والدہ کا حصہ رکھ سکتا ہوں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ جانور میں والد صاحب اور والدہ مرحومہ کا حصہ رکھ  سکتے ہیں،  تاہم والد صاحب اگر حیات ہیں تو  قربانی سے پہلے انہیں آگاہ کردیں کہ آپ ان کی جانب سے قربانی کر رہے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200357

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں