بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

والد کی کزن کے ساتھ نکاح کا حکم


سوال

 کیا میں  اپنے سگے  چچا کی بیٹی یعنی اپنی کزن سے اپنے بیٹے کا نکاح کرسکتا ہوں؟

جواب

سوال میں مذکورہ صورت میں آپ کا اپنی کزن کے ساتھ اپنے بیٹے کا نکاح کرانا جائز ہے، اس لیے کہ  وہ خاتون آپ کے بیٹے کی محرم نہیں ہیں۔  فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144207200403

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں