بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زبردستی والد سے جائداد میں حصہ لینا


سوال

 کیا بیٹا اپنے والد سے زبردستی جائیداد میں حصہ​ لے سکتا ہے؟

جواب

بیٹے کے لیے جائز نہیں کہ وہ والد کی زندگی میں  زبردستی اس کی جائیداد میں سے حصہ لے، کیوں کہ جب تک والد زندہ ہے  اس کی جائیداد اس کی ذاتی ملکیت ہے،اس کی اجازت کے بغیر کسی کے لیے اس میں کسی قسم کے عمل دخل اور تصرف کی اجازت نہیں۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200403

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں