بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

والد کی حیات میں بیٹے کی ذاتی رقم سے خریدی ہوئی چیز کا حکم


سوال

باپ کی زندگی میں اگر بیٹا اپنے پیسوں سے کوئي  جگہ خریدے تو کیا وہ جگہ باپ کی  ملکیت میں آتی ہے؟

جواب

ہر شخص اپنی ز ندگی میں اپنی جائیداد کا تن تنہا مالک ہوتا ہے، لہذا اگر  بیٹا  اپنی ذاتی رقم سے کوئی چیز خریدے تو وہ اسی کی ملکیت ہوگی، والد کا  (بیٹے کی زندگی میں ) اس میں حق نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200162

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں