بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جمادى الاخرى 1446ھ 14 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

ولی نام رکھنا


سوال

میرے بڑے بیٹے کا نام حسن ہے اور میرا نام فاطمہ ہےاور میں اپنے چھوٹے بیٹے کا نام ولی رکھنا چاہتی ہوں تو کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟

جواب

’’ولی‘‘  کے معنی دوست کے ہیں، اس کا شمار آپ ﷺ کے صفاتی ناموں میں سے بھی ہوتا ہے، لہذا’’ ولی‘‘  نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144402100615

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں