بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

والدین کو زکات دینا


سوال

کیا اولاد کا اپنے مستحق والدین کو صدقہ دینا جائز ہے؟

جواب

اولاد کے ذمے  اپنے ضرورت مند والدین کے نان و نفقہ کی ذمہ داری شریعتِ  مطہرہ نے رکھی ہے، لہذا اولاد کو  چاہیے کہ ان کی ضروریات کو پورا کرنے کا اہتمام کریں، والدین کو زکات  دینا جائز نہیں،  البتہ نفلی صدقہ والدین کو بھی دے سکتےہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208201397

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں