بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

والدہ کی گود میں سر رکھنے کا حکم


سوال

والدہ کی گود  میں سر رکھنا کیسا ہے؟

جواب

والدہ ایک قابلِ احترام ہستی ہے، اگر اس احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے،  بناتکلیف  دیے ہوئے،  گود   میں سر رکھا جائے تو  اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200297

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں