بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

واجب الاعادہ فرض نماز کی نیت کیسے کی جائے گی؟


سوال

 واجب الاعادہ فرض نماز کی نیت کیسے کی جائے گی؟ کیوں کہ اس کی فرضیت تو اب ساقط ہوچکی ہے؟

جواب

واجب الاعادہ فرض کی ادائیگی کے لیےفرض نماز ہی کی نیت  کی جائے گی ؛ اس لیے کہ یہ فرض کی تکمیل کے لیے ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109201154

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں