بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

واجب الاعادہ نماز کی نیت کیسے کی جائے؟


سوال

فرض نماز اگر واجب الاعادہ ہو تو اس کی نیت کیسے کی جاے گی؟

جواب

جو فرض واجب الاعادہ ہو اس کی تعیین و اعادہ کی نیت و ارادہ دل میں کرکے تکبیر  تحریمہ کہہ  لی جائے، کافی ہے، زبان سے مخصوص الفاظ ادا کرنا شرعاً ضروری نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201300

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں