بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

واجب غسل میں کلی کے فرض ہونے کی مقدار


سوال

غسل میں کتنی بار کلی کرنا فرض ہے؟

جواب

غسل واجب میں ایک بار منہ بھر کر کلی کرنا فرض ہے۔

’’ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 151):

"(وفرض الغسل) أراد به ما يعم العملي كما مر، وبالغسل المفروض كما في الجوهرة، وظاهره عدم شرطية غسل فمه وأنفه في المسنون كذا البحر، يعني عدم فرضيتها فيه وإلا فهما شرطان في تحصيل السنة (غسل) كل (فمه) ويكفي الشرب عبًّا؛  لأن المج ليس بشرط في الأصح.‘‘

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200004

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں