بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

ووٹ نہ دینا کیسا ہے؟


سوال

ووٹ ڈالناشریعت میں ہے؟ اور اس کی کیا حیثیت ہے؟اوراگرہےتو جو ووٹ نہیں ڈالتے وہ کیا شہادت کو چھپاتاہے،یہ بات صحیح ہے ؟

جواب

فی زمانہ ووٹنگ کا عمل، رائے شماری کی ایک صورت ہے، اس میں رائے شماری کے شرعی اصولوں کی رعایت کے ساتھ رائے دی جائے یہی شرعی حکم ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909201371

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں