بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

ووٹ کی شرعی حیثیت


سوال

کیا ووٹ ڈالنا ضروری ہے؟ اور اگر کوئی بندہ ووٹ نا ڈالنا چاہے تو اس کی کوئی صورت ہے؟

جواب

ووٹ دیناشرعاً ضروری نہیں، بلکہ جائز امر ہے۔ اور نہ دینا گناہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909201448

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں