بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ویزہ کی تصویر میں ایڈیٹنگ کرنا


سوال

ویزے کے اپلائی  کے  لیے  تصویر میں ایڈیٹنگ کرنے کا حکم کیا ہے؟ ملحوظ رہے کہ یہ اس ایڈیٹنگ میں داڑھی کو کم کیا جاتا ہے یا پھر خلاف شرع بنائی جاتی ہے؟

جواب

تصویر میں ایڈیٹنگ  کرکے صاحبِ  تصویر  کی داڑھی کو  مٹھی  کی مقدار سے کم کرنا یا ختم کرنا جائز نہیں ہے۔ ملحوظ رہے کہ جاندار کی تصویر بنانا یا اس کا چہرہ باقی رکھتے ہوئے اس میں ایڈیٹنگ کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407100441

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں