بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ویڈیو اور آڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کا حکم


سوال

موبائل میں ویڈیو اور آڈیو ڈاؤن لوڈ کرنا کیسا ہے؟

جواب

موبائل میں ڈاؤن لوڈ کردہ آڈیو اور ویڈیو شرعی قباحتوں (یعنی ویڈیو  جان دار کی تصویر ، لہو و لعب   اور آڈیو میوزک و معصیت   وغیرہ) سے محفوظ ہو، تو اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔

"ردالمحتار" میں ہے:

"قال ابن مسعود: صوت اللهو و الغناء ينبت النفاق في القلب كما ينبت الماء النبات. قلت: و في البزازية: إستماع صوت الملاهي كضرب قصب و نحوه حرام ؛لقوله عليه الصلاة و السلام: استماع الملاهي معصية، و الجلوس عليها فسق، و التلذذ بها كفر؛ أي بالنعمة".

( ٦/ ٣٤٨ - ٣٤٩، ط: سعید)

وفیہ ایضاً:

"وظاهر كلام النووي في شرح مسلم: الإجماع على تحريم تصوير الحيوان، وقال: وسواء صنعه لما يمتهن أو لغيره، فصنعته حرام بكل حال؛ لأن فيه مضاهاة لخلق الله تعالى، وسواء كان في ثوب أو بساط أو درهم وإناء وحائط وغيرها اهـ".

 ( كتاب الصلاة، مطلب: مكروهات الصلاة، 1/647، ط: سعيد)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144405101765

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں