بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ویڈیو گیمز کھیلنے کا حکم


سوال

کیا ویڈیو گیمز کھیلنا جائز ہے؟

جواب

ویڈیو گیمز کھیلنا جائز نہیں۔

دیکھیے:

ویڈیو گیمز کھیلنے اور بنانے کا حکم

موبائل فون میں گیم کھیلنا اور ان سے حاصل ہونے والے کوئن کو فروخت کرنا

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201068

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں