بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عزیر نام رکھنا


سوال

عزیر نام رکھ سکتے ہیں ؟

جواب

"عزیر" ایک جلیل القدر پیغمبر کا اسم گرامی ہے، قرآن کریم کی سورہ بقرہ  میں اللہ تعالیٰ نے ان کا واقعہ ذکر فرمایا ہے، اور سورہ توبہ میں اللہ تعالیٰ نے ان کا اسمِ  گرامی ذکر فرمایا ہے؛ لہذا یہ نام رکھنا درست اور باعثِ  برکت ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144301200219

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں