بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1443ھ 05 دسمبر 2021 ء

دارالافتاء

 

عزیر نام رکھنا


سوال

عزیر نام کا مطلب کیا ہے؟ نبی کا نام ہونے کے  ساتھ  ساتھ اس کا مطلب معلوم کرنا مقصود ہے!

جواب

”عزیر“ عربی زبان کا لفظ نہیں، جس کی وجہ سے عربی لغت میں اس کا معنی نہیں ملتا۔

مذکورہ  نام کی نسبت چوں کہ اللہ ایک نبی علیہ السلام کے ساتھ   ہے، جس کے  سبب نام رکھنے میں یہی نسبت کافی ہے، معنی معلوم ہونا ضروری نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200870

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں