بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اصیرم کا معنیٰ


سوال

اصیرم جو ایک صحابی کا نام ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟

جواب

"اُصَیْرِم" ایک صحابی کا لقب تھا، ان کا نام " عمرو بن ثابت"  رضی اللہ عنہ تھا،  اصیرم کا معنی ہے: "چھوٹی کاٹ دار تلوار"۔

تاج العروس من جواهر القاموس (32/ 499):

 ( والصَّارِمُ : السَّيفُ القَاطِع)

تهذيب اللغة (4/ 206، بترقيم الشاملة آليا):

وسيف صارِمٌ: أي قاطع.

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200260

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں