بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اسید نام رکھنے کا حکم


سوال

كیا بچے کا نام صرف اسید رکھنا درست ہے بنا احمد یا محمد کے،راہ نمائی فرمائیں۔ 

جواب

اُسید متعدد صحابہ کا نام  رہا ہے، لهذا بچے کا نام بنا احمد یا محمد کےصرف اسید  رکھنا  درست  ہے ۔

الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ میں ہے:

"أسيد بن أحيحة بن أمية بن خلف بن وهب بن حذافة بن جمح القرشي الجمحيّ، ابن أخي صفوان بن أمية، من مسلمة الفتح ... أسيد بن الأخنس بن شريق الثقفي، حليف بني زهرة. ذكره عمر بن شبّة فيمن سكن المدينة من الصحابة ... أسيد بن ثعلبة الأنصاري . ذكر ابن عبد البر أنه شهد بدرا، وشهد صفّين  مع علي ... أسيد بن أبي الجدعاء: ذكره ابن ماكولا، و قال: يقال له صحبة ... أسيد بن الحضير بن سماك بن عتيك بن امرئ القيس بن زيد بن عبد الأشهل الأنصاري الأشهلي. يكنى أبا يحيى، وأبا عتيك. وكان أبوه حضير فارس الأوس ورئيسهم يوم بعاث، و كان أسيد من السابقين إلى الإسلام ... أسيد بن ساعدة بن عامر بن عدي بن جشم بن مجدعة بن حارثة الأنصاري الحارثي. شهد أحدًا ... الخ."

(‌‌باب الألف بعدها سين، ‌‌ذكر من اسمه أسيد- بالضم، 1/ 233، ط:دار الكتب العلمية بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311100682

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں