بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا


سوال

کیا عورت شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگاسکتی ہے؟

 

جواب

شادی کے بعد عورت کے لیے اپنے تعارف اور شناخت کے لیے اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا جائز ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتوی ملاحظہ فرمائیں:

شادی کے بعد عورت کا اپنے نام کے ساتھ والد کے بجائے شوہر کا نام لگانا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200872

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں