بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

عمرے کی ویزے پر تجارت کرنا


سوال

عمرے کے ویزے پر تجارت کرنا کیسا ہے؟

جواب

کسی بھی ملک کا ویزا لیتے وقت اس ملک کے قانون کی پاسداری کرنے کا معاہدہ کیا جاتا ہے اس لئے جس کام کا ویزہ ہو اس کے علاوہ کسی اور مقصد میں اس کو استعمال کرنا درست نہیں ہے،تاہم اگر عمرے کے ویزے پر تجارت کر لی تو آمدنی حرام نہیں ہوگی۔


فتویٰ نمبر : 143511200014

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں