بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عمرہ کے لیے وظیفہ


سوال

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے وظیفہ بتائیں۔

جواب

خشوع اور خضوع کے ساتھ دو رکعت صلاة الحاجہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں، درود شریف کی کثرت رکھیں  ،ہر اذان کے وقت اذان کا جواب، اذان کے بعد کی مسنون دعا، درود شریف اور پھر اس کے بعد تین مرتبہ تلبیہ پڑھیں، فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407101843

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں