بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ام رباب نام رکھنا


سوال

"ام رباب"  کے معنی اور مطلب ستارہ کیسا ہے؟

جواب

"ام رباب"  نام رکھ سکتے ہیں،  "رَباب"  کے معنی عہد و پیماں، مختصر جماعت اور سفید بادل کے آتے ہیں۔ 

ملحوظ رہے کہ ستاروں کا شرعًا کوئی اعتبار نہیں، لہذا اس کی طلب سے اجتناب کرنا  چاہیے۔

رباب : (معجم الرائد) : 

"(اسم) :1- رباب : عهد ، حلف.2- رباب : جماعة من عشرة. 3- رباب : أصحاب."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207201369

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں