بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ام مسطح نام


سوال

 بچی کا نام ’’ام مسطح‘‘  رکھنا کیساہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟

جواب

لڑکی کا نام ’’امِ مسطح‘‘  (اُمّ مِسْطَحْ)رکھنا درست بھی ہے اور بابرکت بھی؛ کیوں کہ یہ ایک صحابیہ کی کنیت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200951

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں