بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

عمر عبد اللہ مجاہد نام رکھنا


سوال

میں اپنے بیٹے کا نام " عمر عبد اللہ مجاہد" رکھنا چاہتا ہوں، براۓ مہربانی راہ نمائی فرمائیں کہ "عبد اللہ" سے پہلے "عمر" لگانا جائز ہے کہ نہیں؟

جواب

"عمر عبد اللہ مجاہد"  نام رکھ  سکتے ہیں، "عبداللہ" سے پہلے "عمر" لگانے کی شرعًا  ممانعت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200224

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں