بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

عمر عاصم نام کا حکم


سوال

عمر عاصم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

عمر عاصم نام رکھنا شرعا ًدرست ہے ،کیوں کہ عمر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا نام ہے اور عاصم عصمۃ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے نگہبان،حفاظت کرنے والا اور یہ نام بھی کئی صحابہ  کرام کا ہے ؛لہذا ان دونوں ناموں کو ملاکر نام رکھنا درست ہے ۔

فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144310101252

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں