بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
"عکاشہ" نام کیسا ہے؟
’’عکاشہ‘‘ (عُکَاشَه) اچھا نام ہے، صحابی رسول ﷺ کا نام ہے، جوکہ بدری تھے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144107201153
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔